قومی خبریں
القادر ٹرسٹ کیس: سزا معطلی کی درخواستوں کی سماعت
190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں کی سماعت آج ہوگی۔

سزا معطلی کی درخواستوں کی سماعت
اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف پر مشتمل ڈویژن بینچ سماعت کرے گا۔
القادر ٹرسٹ کیس
عدالت نے نیب کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر رکھا ہے۔ احتساب عدالت اسلام آباد نے 17 جنوری کو عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزا سنائی تھی۔
القادر ٹرسٹ کیس: اپیل اس سال نہیں لگ سکتی، رجسٹرار ہائی کورٹ