قومی خبریں

پنجاب حکومت کوئی اور چلا رہا ہے: لطیف کھوسہ

سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی کارکردگی پر کیا بات کروں ان کی حکومت کوئی اور چلا رہا ہے۔

پنجاب حکومت کوئی اور چلا رہا ہے: لطیف کھوسہ

لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ مہنگائی آسمانوں سے باتیں کر رہی ہے، دوائیں خریدنا بھی مشکل ہو گیا ہے۔ لوگ گاڑیوں سے موٹر سائیکل پر آ چکے ہیں۔ ان کے خلاف خبر لگے گی تو فیک نیوز کہہ کر پیکا ایکٹ لگا دیں گے۔

فواد چوہدری ابھی پی ٹی آئی میں نہیں۔ وہ علیم خان کی پارٹی میں چلے گئے تھے اب جسمانی تشدد پر بھی اتر آتے ہیں۔ ہمیں کسی صورت بھی تہذیب کے دائرے سے باہر نہیں آنا چاہیے۔

لطیف کھوسہ کا نام کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا نوٹیفکیشن معطل

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button