جرم و سزاعلاقائی

کوئٹہ: موٹرسائیکل سواروں کی پولیس پر فائرنگ

کوئٹہ:سریاب روڈ پر موٹر سائیکل سوار ملزمان کی پولیس اہلکاروں پر فائرنگ

کوئٹہ: موٹرسائیکل سواروں کی پولیس پر فائرنگ

ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔ جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کی فائرنگ سے ایک حملہ آور زخمی ہوا جسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ دوسرے کی تلاش جاری ہے۔ پولیس نے واقعے کی مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

بنوں: گاڑی پر فائرنگ، 2 افراد زخمی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button