بین الاقوامی

امریکہ، غیر قانونی رہائش پزیر نکالنے کا فیصلہ

ٹرمپ انتظامیہ کا غیر قانونی رہائش پزیر ملک سے بے دخل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

امریکہ کا غیر قانونی رہائش پزیر نکالنے کا فیصلہ

بلومبرگ نیوز کے مطابق بھارت امریکا میں غیر قانونی رہائش پذیر 18 ہزار بھارتیوں کو واپس بلائے گا۔

بلومبرگ کا کہنا ہے کہ بھارت ٹرمپ حکومت کے ساتھ تجارتی جنگ سے بچاؤ اور بہتر تعلقات چاہتا ہے۔

بھارت اور امریکی انتظامیہ نے 18 ہزار غیر قانونی بھارتی تارکین وطن کی شناخت کی ہے۔

یوکرین جنگ، ٹرمپ نے چینی صدر سے مدد مانگ لی

واضح رہے کہ امریکا میں موجود بھارتی تارکین وطن کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہوسکتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button