بین الاقوامی
اسرائیل: فضائی حملہ میں 20 فلسطینی شہید
غزہ: سکول پر اسرائیل فضائیہ کا رات کو حملہ نتیجے میں 20 فلسطینی شہری شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

اسرائیل: فضائی حملہ میں 20 فلسطینی شہید
غزہ: سکول پر اسرائیل فضائیہ کا رات کو حملہ نتیجے میں 20 فلسطینی شہری شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ اطلاع کے مطابق سکول میں بے گھر افراد پناہ گزین تھے۔ فلسظینی حکام نے عرب ممالک سمیت پوری دنیا سے اسرائیلی جنگی جرائم رُکوانے کی اپیل کی ہے۔ واضح رہے کہ حالیہ نسل کشی مہم میں اسرائیل کی فوج نے غزہ کے ستتر فیصد علاقے پر قبضہ کرلیا ہے۔ اس سے قبل اسرائیل نے جنگ بندی کے اعلان کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سینکڑوں بچے اور جوان شہید کردیئے تھے۔
حزب اللہ کے مرکزی دفتر پر فضائی حملہ 2024
کے سیکریٹری جنرل حسن نصراللہ کو بیروت میں ایک اسرائیلی فضائی حملے میں قتل کر دیا گیا۔ یہ حملہ اس وقت ہوا جب حزب اللہ کے رہنما بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے