بین الاقوامی

اسرائیلی حملے میں 2 خواتین میڈیا کارکن شہید

 تہران میں ریاستی نشریاتی ادارے پر اسرائیلی حملے میں 2 خواتین میڈیا کارکن شہید ہوگئیں۔

84 / 100 SEO Score

اسرائیلی حملے میں 2 خواتین کارکن شہیدمیڈیا کارکن

گزشتہ روز اسرائیلی فوج نے تہران پر تازہ حملوں میں سرکاری ٹی وی چینل کی عمارت کو نشانہ بنایا تھا۔

میڈیا کارکن

نشریات کے دوران ہونے والے حملے پر خاتون اینکر کو فوری سیٹ سے ہٹنا پڑا تھا۔میڈیا کارکن

اس سارے معاملے کی ویڈیو بھی سامنے آئی تھی جو کہ سوشل رابطے کی ویب سائٹس پر بھی وائرل ہوئی تھی۔

تازہ ترین، اسرائیل کا ایرانی ٹی وی چینل پر حملہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button