قومی خبریں

اثاثوں کےگوشوارے، کئی اراکینِ اسمبلی معطل

الیکشن کمیشن نے اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کرانے پر کئی اراکینِ اسمبلی کی رکنیت معطل کردی۔

اثاثوں کےگوشوارے، کئی اراکینِ اسمبلی معطل، پنجاب اسمبلی کے 68، سندھ اسمبلی کے 15، خیبرپختونخوا اسمبلی کے 33 اور بلوچستان اسمبلی کے 5 ارکان کی رکنیت معطل کی گئی ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر 2 سینیٹرز، سینیٹر قاسم اور عبدالقدوس کی رکنیت معطل کردی گئی ہے۔ علاوہ ازیں الیکشن کمیشن نے 16 ممبران قومی اسمبلی کی رکنیت بھی معطل کردی ہے۔

پارلیمنٹ اراکان نے تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کردیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button