قومی خبریں
ملکی سیاسی جنگ بند کرنے کی اپیل، شاہ محمود قریشی
شاہ محمود قریشی نے بھارت سے جنگ بندی کے بعد ملک کے اندر بھی سیاسی جنگ بندی کرنے کی اپیل کردی۔

ملکی سیاسی جنگ بند کرنے کی اپیل، شاہ محمود قریشی
کوٹ لکھپت جیل سے عوام کے نام ایک خط میں انہوں نے کہا کہ میں سنجیدہ قومی مکالمہ شروع کرنے کی درخواست کرتا ہوں۔