قومی خبریں
سیکیورٹی خدشات:بولان میل کو جیکب آباد اسٹیشن پر روک لیا گیا
کراچی سے کوئٹہ جانے والی بولان میل کو جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر روک لیا گیا۔

سیکیورٹی خدشات:بولان میل کو جیکب آباد اسٹیشن پر روک لیا گیا
ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ بولان میل کو سیکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے کے باعث روکا گیا۔ بولان میل کو کل سبی ریلوے اسٹیشن سے کراچی کیلئے روانہ کیا جائے گا۔ کوئٹہ ریلوے سٹیشن سے بولان میل کے مسافروں کو سبی پہنچایا جائے گا۔
بلوچستان:سیکیورٹی کلیئرنس پر ٹرین سروس بحال ہو گی:وزیر ریلوے