قومی خبریں
آئی ایم ایف وفد کی چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات
آئی ایم ایف وفد کی چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات تقریباً ایک گھنٹہ جاری رہی۔

آئی ایم ایف وفد کی چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے آئی ایم ایف وفد کو عدالتی نظام، اصلاحات پر بریف کیا۔
آئی ایم ایف وفد نے چیف جسٹس سے ججز تقرری اور آئینی ترمیم پر بھی بات چیت کی۔