قومی خبریں

آزاد کشمیر: آج یوم حق خودارادیت منایا جائے گا

آزاد کشمیر میں سرکاری طور پر یوم حق خودارادیت آج منایا جائے گا۔

آزاد کشمیر میں سرکاری طور پر یوم حق خودارادیت آج منایا جائے گا۔  مظفر آباد کے آزادی چوک میں یوم حق خود ارادیت پر جلسہ منعقد ہوگا۔

2024 کامیابیوں کا سال تھا: وزیراعظم شہباز شریف

صدر مملکت آصف علی زرداری کا یوم حق خود ارادیت کے موقع پر کہنا ہے بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے عوام کو حق خودارادیت سے محروم رکھا ہوا ہے۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان کشمیری عوام کی حق خودارادیت کی جدوجہد میں سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button