قومی خبریں

190 ملین پاؤنڈ کیس:سزا معطلی درخواستوں کی سماعت مقرر

73 / 100 SEO Score

190 ملین پاؤنڈ کیس:سزا معطلی درخواستوں کی سماعت مقرر

بانیٔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس میں پیش رفت ہو گئی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس 5 جون کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔190 ملین پاؤنڈ کیس:سزا معطلی درخواستوں کی سماعت مقرر

عدالتِ عالیہ کی جانب سے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہیں۔ قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف درخواستوں کی سماعت کریں گے۔ گزشتہ ہفتے پی ٹی آئی کی قیادت نے کیس مقرر کرنے کی استدعا کی تھی۔

القادر ٹرسٹ کیس: اپیل اس سال نہیں لگ سکتی، رجسٹرار ہائی کورٹ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button