جرم و سزا
مستونگ:دھماکہ، 3 پولیس اہلکار شہید، متعدد زخمی
مستونگ میں ایک مرتبہ پھر پولیس کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

مستونگ:دھماکہ، 3 پولیس اہلکار شہید، متعدد زخمی
شمس آباد کے قریب پولیس ٹرک کو نشانہ بنایا گیا۔ دھماکے کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے اور ریسکیو اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ہیں۔