بین الاقوامی
49 فلسطینی خواتین اسرائیل کی زیرِ حراست
اسرائیل نے اب بھی 2 لڑکیوں سمیت 49 فلسطینی خواتین کو حراست میں رکھا ہوا ہے۔

49 فلسطینی خواتین اسرائیل کی زیرِ حراست
عرب میڈیا کے مطابق فلسطینی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطینی قیدی عورتوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ فلسطینی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ 2 سالہ اسرائیلی جارحیت کے دوران 33 ہزار فلسطینی عورتیں اور بچیاں شہید ہوئیں۔
فلسطینی وزارتِ خارجہ کے مطابق ہر سال 26 اکتوبر کو فلسطینی عورتوں کا قومی دن منایا جاتا ہے۔









