قومی خبریں

بجلی1روپے فی یونٹ کمی صارفین سے مذاق ہے:لیاقت بلوچ

لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ ایک روپے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں کمی صارفین سے مذاق ہے۔

بجلی1روپے فی یونٹ کمی صارفین سے مذاق ہے:لیاقت بلوچ

لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ حکومت بلوچستان کے حالات پر قومی کانفرنس بلانے میں مجرمانہ غفلت کر رہی ہے۔ گوادر میں مسافروں کی شناخت پر قتل قابل مذمت اور انسانیت پر بڑا ظلم ہے۔ انہوں نے کہا کہ جماعتِ اسلامی بلوچستان کے حالات پر 14اپریل کو قومی کانفرنس کی میزبانی کرے گی۔

لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم قرضوں کے خاتمے کے بجائے قرضے بڑھانے کے لیے جان لڑا رہے ہیں۔  زرِمبادلہ کے ذخائر 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آ چکے ہیں۔

پیٹرولیم قیمتوں میں کمی اونٹ کے منہ میں زیرہ ہے:لیاقت بلوچ

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button