قومی خبریں

علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے طویل ملاقات

علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے ڈھائی گھنٹے کی ملاقات ہوئی۔

علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے طویل ملاقات

دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں پارٹی امور اور صوبائی معاملات پر گفتگو ہوئی۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات کے دوران بجٹ پر بھی مشاورت ہوئی۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ ملک میں آئین کی بالا دستی ہونی چاہیے۔ ہمارا مینڈیٹ چوری ہوا، اس کی واپسی ہماری نہیں ملک کی ضرورت ہے۔ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ہمارے لوگوں کی عمران خان سے ملاقات نہیں ہونے دی گئی تو آئی ایم ایف کی شرائط پر ہم ساتھ نہیں دیں گے۔

اڈیالہ جیل کی عمران کے بیٹوں سے بات نہ کروانے کی درخواست مسترد

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button