تازہ ترینجرم و سزاقومی خبریں
NCCIA کے ڈپٹی ڈائریکٹر گرفتار
این سی سی آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر عثمان احمد گرفتار

لاہور: این سی سی آئی اے (NCCIA) کے ڈپٹی ڈائریکٹر عثمان احمدکو گرفتارکرلیا گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق عثمان احمد کو ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے اسلام آباد سے گرفتار کیا۔
عثمان احمد یوٹیوبر کی اہلیہ کی مدعیت میں
درج مقدمے میں نامزد ہے۔









