بین الاقوامی
امارات میں 4340 قیدیوں کو رہائی مل گئی
رمضان المبارک: عرب امارات میں 4 ہزار 340 قیدیوں کو رہا کرنے کے احکامات۔

امارات میں 4340 قیدیوں کو رہائی مل گئی
قیدیوں کی سزاؤں میں معافی کا اعلان متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کی جانب سے کیا گیا ہے۔
انہیں ان کے اچھے اخلاق اور مثبت رویے کی بنیاد پر منتخب کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات میں آج پہلا روزہ ہے۔