قومی خبریں
KPK حکومت پر کرپشن کے الزامات جھوٹ ہیں: بیرسٹر گوہر
بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ اور KPK حکومت پر کرپشن کے الزامات جھوٹ ہیں۔

KPK حکومت پر کرپشن کے الزامات جھوٹ ہیں: بیرسٹر گوہر
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے کہا کہ ورکرز اور رہنماؤں سے ثبوت مانگے تاہم کسی نے نہیں دیے۔ کہنا تھا کہ کرپشن کے الزامات کا مقصد وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کو بدنام کرنا ہے۔