قومی خبریں
India: مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے: دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا کہ بھارت میں ریاستی اداروں کی ملی بھگت سے مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔


India: مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے: دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا کہ بھارت میں ریاستی اداروں کی ملی بھگت سے مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے نے کہا ہے کہ بھارت میں اسلاموفوبک واقعات میں اضافے پر تشویش ہے۔ انہوں نے کہا کہ India میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقاریر اور امتیازی سلوک ناقابل قبول ہے۔
India: مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے: دفتر خارجہ
بین الاقوامی برادری بھارتی مسلمانوں کے حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ مذہبی منافرت کو ہوا دینا علاقائی امن و ہم آہنگی کے لیے خطرہ ہے۔
افغان وزیر دفاع کا دورہ بھارت،ترجمان دفترخارجہ کا تبصرے سے گریز