بین الاقوامی
ایران: اسرائیلی جاسوس کو پھانسی دیدی گئی
ایران میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے والے شخص کو پھانسی دے دی گئی۔

ایران میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے والے شخص کو پھانسی دے دی گئی۔
ایران: اسرائیلی جاسوس کو پھانسی دیدی گئی
مجرم نے خفیہ معلومات کے بدلے کرپٹو اور غیرملکی کرنسی وصول کی تھی۔
ایرانی میڈیا کے مطابق مجرم موساد کو ایرانی انفرااسٹرکچر سے متعلق خفیہ معلومات فراہم کرنے میں ملوث تھا۔
ایرانی میڈیا نے بتایا ہے کہ جرم ثابت ہونے پر پھانسی دے دی گئی۔
مجرم نے خفیہ معلومات کے بدلے کرپٹو اور غیرملکی کرنسی وصول کی تھی۔
ناروے کی انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق رواں برس ایران میں 478 افراد کو سزائے موت دی جا چکی ہے۔