تازہ ترینقومی خبریں

پاک فوج نے افغان اشرف سر پوسٹ تباہ کر دی

پشاور: افغان طالبان کی جانب سے جارحیت پر پاکستانی افواج نے بھاری

83 / 100 SEO Score

پاک فوجپشاور: افغان طالبان کی جانب سے جارحیت پر پاک فوج نے بھاری ہتھیاروں سے موثر اور منہ توڑ جواب دیا.

پاکستانی افواج کی جانب سے افغان اشرف سر پوسٹ پر بھاری توپ خانے کی مدد سے گولہ باری کی گئی،گولہ باری سے افغان طالبان کی اشرف سر پوسٹ مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔

افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کو شدید جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا،پاک فوج کے جوان ملکی سرحدوں کی حفاظت کیلئے مکمل چوکس اور مستعد ہیں،پاکستان کے غیور عوام اپنے فوجی جوانوں کو وطن کی حفاظت پر سلام پیش کرتے ہیں۔
پاک فوج

دہلی ٹیسٹ: ویسٹ انڈین ٹیم 248 رنز پر آؤٹ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button