تازہ ترین

سپریم کورٹ کے دوسینئر جج مستعفی

سپریم کورٹ کے سینئر جسٹس منصورعلی شاہ نے استعفیٰ دے دیا‘جسٹس اطہرمن اللہ بھی مستعفی ہوگئے

52 / 100 SEO Score

SC judges Justice Mansoor, Justice Athar Minallah resignسپریم کورٹ کے سینئر جسٹس منصورعلی شاہ نے استعفیٰ دے دیا‘جسٹس اطہرمن اللہ بھی مستعفی ہوگئے‘جسٹس منصورعلی شاہ نے 13صفحات پر مشتمل استعفیٰ صدرمملکت کو بھجوادیا‘استعفیٰ کی وجوہات تاحال معلوم نہ ہوسکی۔ جسٹس منصورعلی شاہ نے اپنے استعفیٰ میں لکھا کہ 27ویں ترمیم عدلیہ پر سنگین حملہ ہے‘ملک کو دہائیوں پیچھے دھکیل دیاگیاہے،27ترمیم نے آئینی ڈھانچے کو بگاڑکررکھ دیا گیا ہے شق 206اے کے تحت اپنے عہدے سے مستعفی ہورہاہوں۔

27th Amendment: Details of all changes approved in bill

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button