قومی خبریں

نارووال میں سیلابی صورتحال، چوکس رہیں، احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ضلع نارووال اس وقت شدید سیلابی صورتحال سے دوچار ہے، سیلاب کی سنگینی کے پیش نظر پاک فوج سے مدد طلب کی ہے۔

83 / 100 SEO Score
نارووال میں سیلابی صورتحال، چوکس رہیں، احسن اقبالنارووال

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ دریائے راوی کے سیلابی پانی سے وسیع علاقہ زیرِ آب آگیا ہے۔ نالہ ڈیک میں بھی شدید طغیانی ہے۔

انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ چوکس رہیں، غیر ضروری خطرہ مول نہ لیں اور اپنی حفاظت کو یقینی بنائیں۔

راوی میں 2 لاکھ کیوسک کا ریلا خطرناک صورتحال

نارووال

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button