قومی خبریں
موسیٰ خیل: دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ 4 ہلاک
بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے کارروائی کی گئی۔

موسیٰ خیل: دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ 4 ہلاک
بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے کارروائی کی گئی۔ فائرنگ کے تبادلے میں 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک حملہ آوروں کے قبضے سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد ہوا ہے۔ جسے سیکیورٹی اداروں نے مال خانے میں جمع کرلیا۔ مذید تفتیش جاری ہے۔