قومی خبریں

میانوالی: سی ٹی ڈی نے 3 دہشت گرد مارے دئیے، 6 فرار

میانوالی میں سی ٹی ڈی نے 3 دہشت گرد جہم واصل کردیئے جبکہ 6 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

میانوالی: سی ٹی ڈی نے 3 دہشت گرد مارے دئیے، 6 فرار

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ مرنے والے دہشت گردوں سے رائفلیں، دستی بم، گولیاں اور بارودی  قبضہ میں لے لیا گیا ہے۔ جب کہ مفرور دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے تلاش جاری ہے، ہلاک دہشت گردوں کی شناخت کے لیے کارروائی جاری ہے ۔

شمالی وزیرستان:سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،16 دہشت گرد ہلاک

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button