بین الاقوامی

یمن فضائی حملوں میں برطانیہ نے امریکہ کا ساتھ دیا

برطانوی فضائیہ کے طیاروں نے امریکی افواج کے ہمراہ یمن کےحوثی قبائل کے خلاف مشترکہ حملے شروع کردیے۔

یمن فضائی حملوں میں برطانیہ نے امریکہ کا ساتھ دیا

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق برطانوی فوجی طیاروں نے امریکا کے ساتھ حوثیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔ آپریشن ’رف رائڈر‘ کے نام سے 15 مارچ سے جاری فضائی حملوں کے سلسلے میں اب تک 1 ہزار سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا جاچکا ہے۔ برطانوی افواج کے یورو ٹائیفون طیاروں نے امریکی طیاروں کے ہمراہ یمن کے دارالحکومت صنعاء سے 15 میل دور بہت سی عمارتوں پر حملہ کیا، جہاں  ممکنہ طور پر ڈرونز تیار کیے جارہے تھے۔

یمن: امریکی طیاروں کی جیل پر بمباری،68 جانبحق

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button