بین الاقوامی

غزہ پر اسرائیل کا بڑا حملہ

غزہ پر اسرائیل کا بڑا حملہ

مرکزی غزہ کے علاقے  نصیرات میں  اسرائیلی حملے میں ایک عمارت گر گئی جس سے کم از کم آٹھ افراد شہید ہو گئے۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں غزہ بھر میں کم از کم 39 افراد شہید ہوئے ہیں۔

https://mashriqurdu.com/%d8%a7%d8%b3%d8%b1%d8%a7%d8%a6%db%8c%d9%84-%d9%81%d9%88%d8%ac-%da%a9a-%d8%ba%d8%b2%db%81-%d9%be%d8%b1-%d8%ad%d9%85%d9%84%db%81%d8%8c-5-%d8%a8%da%86%d9%88%da%ba-%d8%b3%d9%85%db%8c%d8%aa-44-%d9%81/

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button