قومی خبریں

آرمی چیف سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے امریکی کانگریس کے وفد نے ملاقات کی

آرمی چیف سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق امریکی وفد کی قیادت رکن کانگریس جیک برگ مین نے کی۔ امریکی کانگریس کے وفد میں تھامس سوزی اور جوناتھن جیکسن شامل تھے۔  ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر بھی زور دیا گیا۔

امریکی محکمہ خارجہ کے اہلکاروں کا دورہ پاکستان

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button