بین الاقوامی

میانمار میں 5.6 شدت کا زلزلہ

میانمار میں آج صبح 5 اعشاریہ 6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔

میانمار میں 5.6 شدت کا زلزلہ

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق جمعے کو آنے والے 4 اعشاریہ 1 کے زلزلے کے بعد آج صبح میانمار میں ایک اور زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ یوروپین میڈیٹرین سیسمولوجیکل سینٹر کے مطابق زلزلہ کی گہرائی 35 کلو میٹر تھی۔

تائیوان میں 5.0 شدت کا زلزلہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button