صنعت وتجارتقومی خبریں

سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے کا بڑا اضافہ

ملک میں آج سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے کا بڑا اضافہ

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 10 ہزار روپے بڑھ کر 3 لاکھ 38 ہزار 800 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 8573 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 90 ہزار 466 روپے ہوگئی۔ عالمی بازار میں سونے کی قیمت 100 ڈالر اضافے سے 3218 ڈالر فی اونس ہے۔

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button