ایکسکلوزیو ویڈیوز
منی پور:باغیوں کا فوجی تنصیبات پر بڑا حملہ
منی پور:باغیوں کا فوجی تنصیبات پر بڑا حملہ، متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات، ویڈیو جاری کر دی

منی پور:باغیوں کا فوجی تنصیبات پر بڑا حملہ
بھارت: منی پور میں باغیوں نے بھارتی فوج کے ہیڈکوارٹر پر ایک ہولناک حملے کا دعویٰ کیا ہے، جس میں بارودی مواد سے بھرا ٹرک استعمال کیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق وہاں تعینات بھارتی فوجیوں میں متعدد ہلاکتیں ہوئی ہیں۔