صنعت وتجارت

عالمی منڈی:پام آئل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

پام آئل کی قیمتوں میں 2.05 کمی ریکارڈ کی گئی، جس کی وجہ شکاگو سویا تیل اور خام تیل کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔

عالمی منڈی:پام آئل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متقابل ٹیرف نے عالمی تجارتی جنگ کو تیز کر دیا ہے۔ جس سے افراطِ زر بڑھنے اور اقتصادی ترقی میں رکاوٹ کا خطرہ ہے۔ برسا ملائیشیا ڈیرویٹیوز ایکسچینج پر جون کی ترسیل کے لیے پام آئل کے بینچ مارک معاہدے کی قیمت ابتدائی تجارت میں 92 رنگٹ یا 2.05 فیصد کم ہو کر 4,397 رنگٹ (993.67ڈالر) فی میٹرک ٹن ہوگئی۔

امریکا کا 25 ممالک پر جوابی ٹیرف،پاکستان شامل

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button