جرم و سزا

بہاولپور:کمسن طالبہ اجتماعی زیادتی اور قتل،4 مشتبہ گرفتار

بہاولپور میں تیسری جماعت کی طالبہ سے مبینہ اجتماعی زیادتی و قتل کے 2 ماموں سمیت 4 ملزمان پولیس نے گرفتار کرلیے۔

بہاولپور:کمسن طالبہ اجتماعی زیادتی اور قتل،4 مشتبہ گرفتار

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں سے 2 بچی کے ماموں اور 2 قریبی رشتے دار ہیں۔ 6 روز قبل باقر پور میں کھیتوں سے بچی زخمی حالت میں ملی تھی جو ہسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گئی تھی۔ پولیس اس کیس کی مزید تفتیش کر رہی ہے۔

لاہور: 9 سالہ بھتیجے سے بدفعلی اور قتل، چچا گرفتار

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button