کھیل

نیوزی لینڈ: کرکٹ ڈیبیو میں محمد عباس کا ورلڈ ریکارڈ

نیوزی لینڈ کے محمد عباس نے پاکستان کے خلاف ڈیبیو میچ پر تیز ترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ بنا دیا۔

نیوزی لینڈ: کرکٹ ڈیبیو میں محمد عباس کا ورلڈ ریکارڈ

نیپیئر میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں 21 سالہ محمد عباس نے پاکستان کے خلاف 24 گیندوں پر ففٹی اسکور کی۔ محمد عباس نے 3 چھکوں اور 3 چوکوں کی مدد سے ففٹی بنائی۔ میچ میں چھٹے نمبر پر بیٹنگ کے لیے آنے والے محمد عباس 26 گیندوں پر 52 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

پہلا ون ڈے: نیوزی لینڈ کی پاکستان کیخلاف 73 رنز سے جیت

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button