قومی خبریں

سمی بلوچ کی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما سمی دین بلوچ کو عدالت سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔

سمی بلوچ کی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری

بی وائے سی کی رہنما سمی دین بلوچ و دیگر ملزمان کو کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد تمام ملزمان کو رہا کردیا، رہائی کے احکامات کے باوجود پولیس نے سمی دین بلوچ کو احاطہ عدالت سے پھر گرفتار کرلیا۔ سیمی دین بلوچ کو ایم پی او آرڈر کے تحت 30 روز کےلیے جیل منتقل کیا گیا ہے۔

کراچی مظاہرہ:سمی دین بلوچ سمیت 5 افراد گرفتار

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button