قومی خبریں

مزار اقبال پر گارڈز تبدیل کر دیئے گئے 

یوم پاکستان کے موقع پر لاہور میں مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب ہوئی۔

مزار اقبال پر گارڈز تبدیل کر دیئے گئے 

 تقریب کے مہمان خصوصی ایئر وائس مارشل اختر عمران سدوزئی تھے۔ پاک فضائیہ کے دستے نے مزار اقبال پر گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔ ملک بھر میں آج یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی دی گئی۔

یومِ یکجہتیٔ کشمیر، سیکیورٹی انتظامات

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button