بین الاقوامی

اسرائیلی: غزہ میں زمینی کارروائیوں کا آغاز

اسرائیلی فوج نے غزہ کے وسطی علاقوں میں زمینی کارروائیاں شروع کردیں، جس پر حماس نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔

اسرائیلی: غزہ میں زمینی کارروائیوں کا آغاز

غزہ میں ایک مرتبہ پھر بدترین اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد اسرائیلی فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ فوج نے غزہ میں محدود زمینی آپریشن شروع کردیا ہے۔ کارروائیوں پر حماس نے اپنے ردعمل میں کہا کہ غزہ میں اسرائیلی زمینی کارروائی، جنگ بندی معاہدے کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ دوسری جانب اسرائیل نے غزہ میں اقوام متحدہ کے کارکن کی ہلاکت کی تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔ منگل اور بدھ کے اسرائیلی فضائی حملوں میں 183 بچوں سمیت 440 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

غزہ: فضائی حملے میں 200 فلسطینی شہید

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button