قومی خبریں

قومی سلامتی اجلاس:نواز غائب کیوں؟ محمد علی سیف

بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بلانے والے بتائیں نواز شریف کیوں نہیں آئے؟

قومی سلامتی اجلاس:نواز غائب کیوں؟ محمد علی سیف

اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کیا قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس میں نواز شریف کی غیر موجودگی دہشت گردوں کی حمایت ہے؟ عمران خان کو جیل میں قید کر کےحکومت نے قومی اتفاقِ رائے کو خود ناکام بنایا۔ تحریک انصاف دہشت گردی کے خلاف قوم کے اتحاد اور احساسات کی حقیقی ترجمان ہے۔ پی ٹی آئی دہشت گردی کے خلاف قربانیاں دینے والے بہادروں کے ساتھ کھڑی ہے۔ کہا کہ کسی نئے آپریشن سے پہلے قومی اتحاد کی طاقت کا ہونا اولین شرط ہے۔ حکمرانوں کے جذبات اور الفاظ کی تکرار سے دہشت گردی کا کچھ نہیں بگڑ سکتا۔

قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ جاری

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button