قومی خبریں

پاک افغانستان مذاکرات، کردار ادا کرنے کو تیار ہیں: حافظ نعیم

امیرِ جماعتِ اسلامی نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات میں جماعتِ اسلامی کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔

پاک افغانستان مذاکرات، کردار ادا کرنے کو تیار ہیں: حافظ نعیم

کراچی میں پریس کانفرنس کرتےکہا کہ افغانستان سے تعلقات معمول پر لانے کی ضرورت ہے۔ افغانستان یقینی بنائے کہ اس کی سر زمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہو گی۔ وہاں تیزی سے بے امنی بڑھ رہی یے، کے پی اس لیے جل رہا ہے کیونکہ ہماری اپنی پالیسی نہیں۔ بلوچوں کے تحفظات کو دور کرنا حکومت کی ذمے داری ہے۔ بلوچستان کے مسائل کو حل کرنا ہو گا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ بجلی کے نرخ کم کیے جائیں۔ چھوٹی صنعتوں کو ترقی دی جائے۔

ڈبل سے پہلے سنگل بس تو چلا لیں:نعیم الرحمٰن

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button