قومی خبریں

دہشتگردی کے خلاف مدد نہیں کی، فنڈز روک رکھے ہیں:بیرسٹر سیف

بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ وفاق دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سیاسی بیان بازی سے گریز کرے۔

دہشتگردی کے خلاف مدد نہیں کی، فنڈز روک رکھے ہیں:بیرسٹر سیف

وفاقی حکومت نے مدد کے بجائے صوبے کے فنڈز روک رکھے ہیں۔ دہشت گردی صوبائی نہیں بلکہ قومی مسئلہ ہے۔ صوبے کو معاشی طور پر کمزور کرنا دہشتگردی کو فروغ دینے کے مترادف ہے۔ خیبر پختون خوا پولیس بہادری سے دہشتگردوں کا مقابلہ کر رہی ہے۔ گزشتہ 3 دنوں میں پولیس نے دہشتگردوں کے متعدد حملے ناکام بنا دیے۔ بنوں اور لکی مروت میں عوام نے پولیس کے شانہ بشانہ دہشتگرد حملوں کو پسپا کیا ہے۔ خیبر پختون خوا حکومت پولیس اور عوام کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔

بنوں: 2 تھانوں اورچوکی پر حملہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button