قومی خبریں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم نہیں ہوںگی، وزیر اعظم  

وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں حالیہ سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم نہیں ہوںگی، وزیر اعظم

وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ بجلی کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کرکے عوام کےلیے بڑے ریلیف کی تیاری کی گئی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں موجودہ سطح پر برقرار رکھتے ہوئے اس کا پورا مالی فائدہ بجلی کی قیمتوں میں عوام کو منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا امکان

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button