قومی خبریں

دریائے سندھ: 6 نہری منصوبہ پر احتجاج

سندھ کے مختلف اضلاع میں دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے منصوبے پر عوام کا احتجاج اور مظاہرے

دریائے سندھ: 6 نہری منصوبہ پر احتجاج

صوبہ سندھ کے شہر دادو میں ریلیاں نکالی گئیں۔ میہڑ، رادھن اور فریدہ آباد میں مظاہرے ہوئے۔ میہڑ میں سندھیانی تحریک کی خواتین نے احتجاجی ریلی نکالی۔ جس میں سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے کارکنوں اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ دوسری احتجاجی ریلی سندھی ادبی سنگت رادھن کے زیرِ اہتمام نکالی گئی جس میں شاعروں، ادیبوں اور فنکاروں نے شرکت کی۔ جسقم صنعان قریشی گروپ کی جانب سے فریدہ آباد میں ریلی نکالی گئی۔

سپورٹس بورڈ پنجاب: تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف احتجاج

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button