بین الاقوامی
امریکا کی ایران پر نئی پابندیاں
امریکا نے ایرانی شخصیات، آئل ٹینکرز اور تجارتی کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں۔

امریکا کی ایران پر نئی پابندیاں
میڈیا کے مطابق ایران کے وزیرِ تیل بھی امریکی پابندیوں میں شامل ہیں۔ امریکہ کا کہنا ہے کہ ایران تیل سے حاصل ہونے والی آمدنی کو خطرناک مفادات پر استعمال کر رہا ہے۔