قومی خبریں
کوئٹہ:جعفر،چمن ٹرین دوسرے روز بھی معطل

کوئٹہ:جعفر،چمن ٹرین دوسرے روز بھی معطل
کوئٹہ سے اندرونِ ملک جانے والی جعفر ایکسپریس اور چمن پسنجر ٹرین دوسرے روز بھی معطل ہے۔ کوئٹہ سے اندرونِ ملک اور چمن کے لیے ٹرین سروس کل بھی معطل رہے گی۔ کچھی میں جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد ٹرین سروس 3 روز کے لیے معطل کی گئی ہے۔