جرم و سزاعلاقائی

نوابشاہ: ٹریلر پر پیٹرول بم سے حملہ

نواب شاہ میں قومی شاہراہ پر ٹریلر پر پیٹرول بم سے حملہ کیا گیا ہے۔

نوابشاہ: ٹریلر پر پیٹرول بم سے حملہ

پولیس کے مطابق حملے کے باعث ٹریلر کو آگ لگ گئی جس پر قابو پا لیا گیا ہے۔ مبینہ 2 حملہ آور کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ ملزمان کی گرفتاری کے خلاف علاقہ مکینوں نے احتجاج کیا جس سے قومی شاہراہ بلاک ہو گئی۔ مظاہرین نے گاڑیوں پر پتھراؤ بھی کیا۔

کراچی:مشتعل افراد نے 5 ٹینکرز کو آگ لگادی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button