قومی خبریں

کوئٹہ: چینی مذید 15 روپے کلو مہنگی

کوئٹہ میں چینی کی قیمت میں 15 روپے کلو کا مزید اضافہ کر دیا گیا۔

کوئٹہ: چینی مذید 15 روپے کلو مہنگی

کوئٹہ میں چینی کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ چینی کی فی کلو ریٹیل قیمت میں 15 روپے کا مزید اضافہ۔  قیمت 180روپے کلو ہو گئی۔ چینی ہول سیل مارکیٹ میں 175 روپے فی کلو میں دستیاب ہے۔  گزشتہ روز چینی ریٹیل میں فی کلو 165 روپے، 2 روز قبل 155روپے فی کلو فروخت کی جا رہی تھی۔

کوٹ ادو: ذخیرہ شدہ چینی کی 8 ہزار بوریاں برآمد

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button