قومی خبریں
امریکا کسی کا دوست نہیں، لیاقت بلوچ

امریکا کسی کا دوست نہیں، لیاقت بلوچ
نائب امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ امریکا کسی کا دوست نہیں۔ خطے میں موجود تمام ممالک کے اپنے مفادات ہیں۔ لاہور میں گفتگو کرتے کہا کہ سیاسی استحکام پاکستان کی ضرورت ہے۔ قومی قیادت کو مل بیٹھ کر قومی ایکشن پلان پر عمل کرانا چاہیے۔