قومی خبریں
2 گرفتار سینیٹرز کے پروڈکشن آرڈر جاری
چئیرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے 2 گرفتار سینیٹرز کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیے۔

2 گرفتار سینیٹرز کے پروڈکشن آرڈر جاری. چیئرمین سینیٹ نے جن سینیٹرز کے پروڈکشن آرڈرز جاری کیے ان میں تحریک انصاف کے سینیٹر عون عباس اور سینیٹر اعجاز چوہدری شامل ہیں۔ سینیٹ رولز 84 کے تحت دونوں سینیٹرز کے پروڈکشن آرڈرز جاری کیے گئے۔