بین الاقوامی

سعودیہ سے اچھے تعلقات ہیں: ٹرمپ

 ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، ممکنہ طور پر ڈیڑھ ماہ دورہ کروں گا۔

سعودیہ سے اچھے تعلقات ہیں: ٹرمپ

صحافیوں سے گفتگو میں امریکی صدر نے کہا کہ سعودی عرب امریکی کمپنیوں کو ایک ٹریلین ڈالر ادا کریں تو میں آؤں گا۔

سعودی عرب ایسا کرنے پر راضی ہو گیا ہے۔ میں ممکنہ طور پر ڈیڑھ ماہ میں سعودی عرب کا دورہ کروں گا۔ سعودی عرب فوجی ساز و سامان، دوسری چیزوں کی خریداری کے لیے امریکی کمپنیوں کو بہت زیادہ رقم ادا کرنے جا رہا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان سے اظہار تشکر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button